the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)


شام میں جاری خانہ جنگی سے متاثر ہو کر تیونس پناہ لینے پر مجبور تیس فلسطینی مہاجرین نے تیونس حکام سے درخواست کی ہے کہ ان کی لبنان بدری کا فیصلہ واپس لیا جائے کیونکہ وہاں ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

قرطاج ہوائی اڈے پر روکے گئے تیس فلسطینی مہاجرین نے حکومت سے درخواست کی ہے انہیں تیونس میں رہنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اگلے مرحلے پر لیبیا جا سکیں یا پھر تیونس میں انہیں سیاسی پناہ دے دی جائے۔

شام میں فلسطین ورکنگ گروپ کے عہدیدار سے بذریعہ ٹیلی فون بات کرتے ہوئے تیونس آنے والے فلسطینی مہاجرین نے بتایا کہ تیونس



حکام نے انہیں لبنان منتقلی کے لیے آج [منگل] تک کی مہلت دی ہے کیونکہ اس کے بعد ملک میں ان کا ٹرانزٹ قیام کی مدت ختم ہو جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ائر پورٹ پر موجود مرد، خواتین اور بچوں پر مشتمل تیس فلسطینی مہاجرین کا یہ دستہ جمعرات کو بیروت سے لیبیا جانے کے لئے روانہ ہوا، لیکن لیبیا میں خانہ جنگی کی صورتحال کے پیش نظر جہاز تیونس میں اتار لیا گیا۔ اس وقت نہ تو تیونس حکام انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دے رہے ہیں اور نہ ہی وہ لیبیا جانے کے قابل نہیں۔ حکام انہیں بیروت واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں جہاں سے وہ اپنی زندگیوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر باہر نکلے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.